راولپنڈی (رانا غلام قادر ) سی ڈی اے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، خواجہ ناصر علی ڈائریکٹر آڈ ٹ سی ڈی اے تعینات،نائب تحصیلدار یاسر عرفات اور اسد ریاض اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ مقرر،مرز اسعید اختر تبدیل،تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری ،ڈائریکٹر فنانس اور گریڈ انیس کے افسر خواجہ ناصر علی کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر آڈ ٹ سی ڈی اے تعینات ،نائب تحصیلدار سیدیاسر عرفات اور نائب تحصیلدار اسد ریاض کو بھی اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ تعینات کر دیا گیا ،نائب تحصیلدار مرز اسعید اختر کو تبدیل کرکے ایچ آر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔