اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) مجلس عزاء زیر اہتمام مسز عون محمد رضوی یکم صفر المظفرشام 4 بجے بمقام امام بارگاہ ابو محمد رضوی بھا بڑا بازار میں منعقد ہوگی جس میں زاکرہ اہلبیت محترمہ مہرین بتول ،زاکرہ اہلبیت سیدہ انمول کاظمی خطاب فرمائیں گی، مجلس کے اختتام پر تابوت جناب سکینہ (ع) اور گہوارہ حضرت علی اصغر (ع) برآمد ہوگا۔