• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ ان لینڈ ریونیو 16انسپکٹر انٹرنل جاب پوسٹنگ کے ذریعے منتخب

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر ) ایف بی آر میں ان لینڈریونیو کے گریڈ 16کے 16انسپکٹر کو انٹرنل جاب پوسٹنگ کےذریعے منتخب کر لیاگیا ہے، ایل ٹی او لاہور میں منتخب ہونیوالے انسپکٹر میں خواجہ فہد ستار ، مس ثوبیہ ناز، افسر فہیم ، مس کومل ارشد، مہدی حسن ، حمزہ شوکت ،مس سدرہ افضل اور حسنین اعظم شامل ہیں ،ریجنل ٹیکس آفس ملتان مس عفت ریاض ، احسن ایاز، عمران خان ، شلیم اختر میتھو جبکہ ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال میں محسن علی اصغر ، محمد اعتشا،شاہد زمان اور ریاض احمد کو انسپکٹر منتخب کر لیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید