اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی ، سرقہ بالجبر ، نقب زنی اور چور ی کی 60وارداتوں میں لاکھوں روپے کی نقدی زیورا ت اور دیگر قیمتی اشیاء کے علاوہ 15 موٹر سائیکل چوری،ایک موٹر سائیکل،10موبا ئل فون اور نقدی اسلحہ کی نوک پر چھین لی گئی جبکہ 30 گھروں کے تالےٹوٹ گئے ۔