راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ)چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی یاسین خان بلوچ نے ہنگامی بنیادوں پر ضلع بھر کے تمام تعلیمی دفاتر اور سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید اور معیاری سی سی ٹی وی کیمرے اور بائیو میٹرک حاضری سسٹم کی تنصیب کے احکامات جاری کر دئے۔