• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں آٹے کی سپلائی متاثر، 10اور 20کلو کے تھیلے نایاب

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)ملک بھر میں آٹے کی سپلائی متاثر 10 اور 20 کلو کے تھیلے نایاب ، گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں سے آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ،15 کلو تھیلا کی قیمت 1950روپے تک بڑھ گئی ،سنٹرل چئیرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت پر گندم بحران کا ذمہ دار ہونے کا الزام ،دکانداروں کے مطابق اس وقت مارکیٹ میں زیادہ تر صرف 15 کلوگرام آٹے کا تھیلا دستیاب ہے، جس کی قیمت بھی گزشتہ دو ماہ کے دوران تقریباً 1,500 روپے سے بڑھ کر 1,950 روپے تک پہنچ چکی ہے۔
اسلام آباد سے مزید