• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری ہولڈر نوجوان کو خاکروب کی نوکری کیخلاف دائر اپیل خارج

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماسٹر ڈگری ہولڈر نوجوان کو خاکروب کی نوکری دینے کے خلاف دائر اپیل خارج کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ، عدالت کا کہنا تھا کہ KPحکومت درخواست گزار کو کسی دوسری جگہ اس کی ااہلیت کے مطابق نوکری فراہم کرے۔
اسلام آباد سے مزید