• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپورٹس کیمپ ٹاپ سٹی ون اختتام پذیر

اسلام آباد / راولپنڈی(نیوز ڈیسک)جڑواں شہروں کی معروف اور ممتاز ترین رہائشی منصوبے "ٹاپ سٹی ون" میں مقیم رہائشیوں خاندانوں اور بالخصوص بچوں کے لیے منعقدہ خصوصی اسپورٹس کیمپ "ٹاپ سٹی ون سمر رش 2026اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔اس شاندار اسپورٹس سمر کیمپ کا انعقاد ٹاپ سٹی ون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کنور معیز خان اور انکی بیگم کے خصوصی ویژن اور ہدایت پر کیا گیا تھا، جس کا مقصد گرمیوں کی تعطیلات میں بچوں کو صحت مند اور مثبت تفریح فراہم کرنا تھا۔
اسلام آباد سے مزید