• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سے آٹے اور گندم کی سمگلنگ روکنےکیلئے راولپنڈی کے داخلی و خارجی راستوں پر 9 چیک پوسٹیں قائم

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) پنجاب سے آٹے اور گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور سمگلنگ روکنے کے لیے محکمہ خوراک نے راولپنڈی کے مختلف داخلی و خارجی راستوں پر 9 خصوصی چیک پوسٹیں قائم کر دیں۔
اسلام آباد سے مزید