• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالا زندگی کی بازی ہار گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ مورگاہ کے علاقے میں فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال موڑ پر نماز جمعہ سے قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالا عاطف جبار نماز عشاء کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا، مورگاہ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
اسلام آباد سے مزید