• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام تقریب

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے نومنتخب زونل ،ڈویژنل، سب ڈویژنل او ر سب زونل عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب ہوئیمرکزی صدر عبداللطیف نظامانی اور مرکزی جوائنٹ صدر محمد رمضان اچکزئی نےحلف لیاعبداللطیف نظامانی، محمد رمضان اچکزئی، گوہر تاج،اسامہ طارق،محمد اقبال خان، ولی الرحمٰن، جاوید بلوچ،عبدالحئی، عبدالباقی لہڑی، محمد یار علیزئی، ملک افتخار احمد اور سید آغا محمد نے خطاب کرتے ہوئے یونین کے تمام عہدیداروں کو مبارکباد دیا ورحکام سے مطالبہ کیاکہ50 سے زائدگرفتار ملازمین کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان کیلئے 30 فیصد ڈی آر اے الاؤنس منظور کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید