• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساس کے زیورات، سعودی ریال ورقم ہتھیانے کیلئے ملزم نے اپنے ہی گھر میں ڈاکہ ڈال دیا

پشاور (کرائم رپورٹر) پشاور کے علاقے متھر ا میں ملزم نے ساس کے رکھے ہوئے طلائی زیورات، سعودی ریال و لاکھوں روپے کی رقم ہتھیانے کیلئے ملزم نے اپنے ہی گھر میں ڈاکہ ڈال دیااور پولیس کو رپورٹ کی کہ اس کے گھر سے چوری ہوئی ہے ، پولیس نے تفتیش کے دوران واردات کو بے نقاب کرتے ہوئے مدعی کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا جس کیخلاف غلط بیانی اوردیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ملزم یاسین سکنہ مستجاب گڑھی نے پولیس کو13جولائی کو رپورٹ کی کہ وہ ماربل فیکٹری میں کاریگر ہے، اس نے گھر کو تالا لگا کر بیوی بچوں سمیت سسرال کے گھر واقع شاہی پایان گیا،اگلے روز واپس آیاتو گھرکا تالہ ٹوٹا تھا اوررہائشی کمرے کی
پشاور سے مزید