• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح سحر نے ایم ایس مکمل کرلی

پشاور( لیڈی رپورٹر)جامعہ پشاور کے انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلکٹ اسٹڈیز کی طالبہ مصباح سحر نے اپنے ایم ایس تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کر لیاان کے تحقیقی مقالے کا عنوان "Insider Mediation: Problems and Prospects for Women Peace and Conflict Studies Graduates in Khyber Pakhtunkhwa" تھا، جو ادارے کے سربراہ ڈاکٹر جمیل احمد چترالی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔تحقیقی مقالے کے بیرونی ممتحن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ڈاکٹر عبدالشکور تھے۔
پشاور سے مزید