• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیدی کی خودکشی پر تین جیل اہلکار معطل

کراچی (اسد ابن حسن) انسپیکٹر جنرل جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی نے سکھر جیل میں تعینات تین اہلکاروں کو معطل کر کے کراچی ہیڈ کوارٹربھیج دیا ہے۔ اسسٹنٹ سپرانٹینڈنٹ امان اللہ وسان، کانسٹیبل ظہیر میمن اور الیاس چاچڑ پر الزام ہے کہ انہوں نے "نااہلی اور کوتاہی" کا مظاہرہ کیا جس کے باعث جیل میں قید زیر سماعت قیدی دھنیش نے 16 جولائی کو مبینہ طور پر خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
ملک بھر سے سے مزید