• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ حکومت نے پریا کماری بازیابی کیس کی تحقیقات کے لیے چوتھی بار جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (JIT) تشکیل دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی سکھر جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید