• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلیٹ سےخا تو ن کی نعش برآمد

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علاقے سیٹھی ٹائو ن میں مقامی فلیٹ میں پراسرارطور پر جاں بحق ہونے والی شادی شدہ خاتون کی نعش برآمد کرلی گئی ہے ،خاتون سے متعلق بتایاجارہاہے کہ اس نے گھر سے فرار اختیار کرلی تھی اور اکیلے فلیٹ میں رہائش پذیر تھی۔پہاڑی پورہ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس نے نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم رپورٹ کیلئے منتقل کردی جبکہ متوفیہ کے ورثاءکو بھی مطلع کیاگیا ۔پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی طور پر42/42سالہ خاتون پر کسی قسم کے فائرنگ یا تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔
پشاور سے مزید