• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کی ملاقات

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ملاقات کی ہے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین میں پاکستان کے سفیر کو ہدایت کی ہے کہ وہ شنگھائی میں چینی وزیر خارجہ وانگ ہی کے ساتھ ان کے حالیہ ملاقات کا دوران طے پانے والی مفاہمتوں پر فعال انداز میں عمل درامد کی پیشرفت کو اگے بڑھائیں۔
اہم خبریں سے مزید