• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور میں معدنیات کے شعبے میں اربوں کے نقصان کا انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کے دورِ اقتدار کے دوران معدنیات کے شعبے سے متعلق آڈٹ رپورٹ میں صوبائی خزانے کو ایک سال میں 16ارب 94 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے

اہم خبریں سے مزید