• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی سب سے بڑی کاروباری سلطنت ٹاٹا پر کنٹرول کی جنگ میں شدت

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا پر کنٹرول کی جنگ شدت اختیار کرگئی۔ چیئرمین این چندرشیکرن کی دوبارہ تقرری پر بورڈ میں اختلاف،ٹرسٹس سربراہ نول ٹاٹا نے توسیع کے خلاف واحد ووٹ دیا۔ کمپنی میں خیراتی ٹرسٹس کے پاس 66فیصد ملکیت،حکومت نے ٹاٹا سنز کو اسٹاک مارکیٹ میں لسٹ کرانے پر زوردیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید