• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے کرائم سین یونٹس کی استعداد بڑھانے کی بھی ضرورت ہے

کراچی( ثاقب صغیر )پولیس کے کرائم سین یونٹس کی استعداد بڑھانے کی بھی ضرورت ہے۔کرائم سین یونٹس اور فرانزک نظام کو مضبوط بنانا ضروری ہے کیونکہ کسی بھی مقدمے کی کامیاب تفتیش میں جائے وقوعہ کا تحفظ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ اس طرح شواہد میں ردوبدل کے خدشات کم کرنے اور عدالت میں ۔حساس مقدمات میں فرانزک ماہرین کی شمولیت، نمونوں کے بروقت تجزیے، رپورٹس کی پیش رفت اور نتائج کی سائنسی تشریح کے لیے واضح نظام ہونا چاہیے۔

اہم خبریں سے مزید