• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور (خصوصی نمائندہ) صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈی جی مطاہر امین وٹو نے صوبائی وزیر کو مون سون سیزن و دریاؤں میں پانی کے بہاؤ سے متعلق تازہ معلومات فراہم کیں۔ صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت پنجاب کو فلڈ ریزیلنٹ بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید