• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارا مشن عوام کی خدمت ملک و قوم کی ترقی، ملک زمان نصیب

لاہور (نیوز رپورٹر) صدر استحکام پاکستان پارٹی لاہور ملک زمان نصیب نے کہا ہے کہ صدر آئی پی پی عبد العلیم خان کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے عوام کا مینڈیٹ حاصل کرنے میں ضرور کامیاب ہوگی ۔ ہمارا مشن عوام کی خدمت ملک و قوم کی ترقی ہے ۔ الزامات جھوٹ تنقید کی سیاست کرنے والے آج کہیں نظر نہیں آتے عوام کی خدمت محبت سے ہی عزت ملتی ہے ۔
لاہور سے مزید