• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر نعمان یوسف کا نکاسی آب آپریشن جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف نے علی الصبح سے جاری بارش کے حوالے نکاسی آب آپریشن جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے مزنگ، قرطبہ، گنگارام ہسپتال روڈ، فیصل چوک اور جی پی او چوک کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے واسا کیمپس کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور نعمان یوسف نے کہا ہے۔
لاہور سے مزید