• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور سپلائی سے متعلق پالیسیوں میں شفافیت ناگزیر، شفیق احمد بٹ

لاہور (نیوز رپورٹر) قائم مقام چیئرمین فرایا شفیق احمد بٹ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور سپلائی سے متعلق پالیسیوں میں شفافیت اور تسلسل ناگزیر ہے تاکہ کاروباری سرگرمیاں متاثر نہ ہوں موجودہ نظام سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال تاجروں اور صنعتکاروں کے لیے تشویش کا باعث بن رہی ہے۔
لاہور سے مزید