• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ بلگورود میں یوکرینی ڈرون حملہ گزشتہ رات کیا گیا۔

روس نے بھی یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔

یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ پر روس نے حملہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ روسی حملے سے اوڈیسا کی بندرگاہ کو نقصان پہنچا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید