دبئی (سبط عارف) شکاگو یونیورسٹی کے معروف پروفیسر اور سکیورٹی ماہر رابرٹ پیپ نے سوال اٹھایا ہے کہ ایران نے امریکا کے لئے مزید فوجی کارروائی کی قیمت اتنی بڑھا دی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ فی الحال حملے سے گریز کر رہے ہیں۔