• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اماراتی جہاز پر حملے کی اطلاع

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے اماراتی جہاز پر حملے کی اطلاع ہے۔

امارتی تیل کمپنی نے کہا کہ ہرمز سے گزرنے والے ہمارے جہاز پر حملہ ہوا ہے۔

امارتی تیل کمپنی کے مطابق حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، صورتحال قابو میں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید