• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے قرضے دسمبر 2025 کے اختتام پر 81 ہزار 374 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد(ناصر چشتی )پاکستان کے قرضے دسمبر 2025کے اختتام پر پر پاکستان کا واجب الادا قرضہ81ہزار 374ارب روپے تک پہنچ گئے گزشتہ روز سینٹ کو بتایا گیا کہ حکومت کا داخلی قرضہ 55,363ارب خارجی قرضہ 23,166ارب روپے جبکہ آئی ایم ایف سے حاصل کردہ قرضہ2,845ارب روپے تھے۔

اہم خبریں سے مزید