• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسروقہ موٹرسائیکل برآمد، ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ شمس کی شہری کے 2026ء کے موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں برآمدگی۔ ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس محمد بلال نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے موٹرسائیکل فروختگی کی رقم مبلغ 20ہزار روپے برآمد کی ۔ ڈی ایس پی ممتازآبادعظمت شاہین نے نقدی رقم مدعی مقدمہ کے حوالے کی ۔ 
ملتان سے مزید