ملتان(سٹاف رپورٹر)میلاد فائونڈیشن پاکستان میں شامل انجمن چشتیہ نظامیہ ملتان کے زیراہتمام جامع مسجد الرحمان و مدرسہ نظامیہ فیض القران بستی دریباں سے چھٹی سالانہ میلاد ریلی نکالی گئی جس کی قیادت میلاد فائونڈیشن پاکستان کے صدر زاہد بلال قریشی‘ صاحبزادہ ریاض نظامی‘ ملک عامر وینس‘علامہ محمد طاہر فیضی، ملک محمد زاہد، علامہ عبدالمجید باروی، محمد تسلیم قریشی‘قاری محمد شہباز قادری‘ پیر محمد عثمان نے کی‘ حسنین رضا، بابا صوفی محمد اسلم، محمد سلیم عطاری ، ملک امیر بخش جوئیہ، قاری عمران عطاری، خلیل الرحمن انکے ہمراہ تھے ۔