• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلال ثاقب کی ہانگ کانگ میں حکام سے ملاقاتیں

لاہور(ایجنسیاں، عمران احسان ) پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کے وزیر مملکت و چیئرمین بلال بن ثاقب نے ہانگ کانگ کے دورے کے دوران اعلیٰ حکام، مالیاتی اداروں اور قانون سازوں سے ملاقاتیں کیں۔

اہم خبریں سے مزید