• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں 2,300سے زائد فائیو جی سیل سائٹس فعال

اسلام آباد( زبیر قصوری)پاکستان میں 2,300سے زائد فائیو جی سیل سائٹس فعال، موبائل مینوفیکچرنگ میں نئی سرمایہ کاری کی راہ ہموار،پاکستان میں ففتھ جنریشن موبائل ٹیکنالوجی (5G) کے عملی آغاز کے ساتھ ملک کی بڑی موبائل فون کمپنیوں نے پہلے مرحلے میں منتخب شہروں میں مجموعی طور پر 2,300 سے زائد 5G سیل سائٹس فعال کر دی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید