• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے اقدامات کے مثبت نتائج،غیر قانونی یورپ جانیوالوں میں 64 فیصد کمی

اسلام آباد (زبیر قصوری)ایف آئی اے اقدامات کے مثبت نتائج، غیر قانونی یورپ جانے والوں میں 64فیصد کمی۔ فرنٹیکس کے اعداد میں بھی نمایاں بہتری، قانونی مسافروں کو بلاوجہ آف لوڈ نہیں کیا جائے گا، وجوہات تحریری دینا لازم۔

اہم خبریں سے مزید