• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف کی کارروائیاں،2ملزمان گرفتار،24 لاکھ روپے سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر کے 27 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی24.57کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہے ۔ پشاور ایئرپورٹ پربحرین جانیوالے مسافر کے بیگ سے 970گرام آئس، راولپنڈی میں بس ٹرمینل کے قریب گاڑی سے 13.2کلو چرس،8.4 کلو افیون،2کلو آئس برآمد کر لی ہے۔
اسلام آباد سے مزید