• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کیزیر صدارت اجلاس، آپریشن ٹیموں کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ طلب

لاہور( خصوصی رپورٹر) سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان نے ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ہیڈ آفس میں آپریشن ٹیموں کے افسران کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں ڈپٹی سی ای اوالطاف انصاری ، ڈپٹی سی ای او آپریشنز مبین احسن، ٹاؤن مینجرز، فلیٹ مینجرز اور یارڈ مینجرز نے شرکت کی۔ ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کے تمام افسران سےشہر بھر کی صفائی صورتحال کے متعلق آپریشن ٹیموں کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ طلب کی گئی۔
لاہور سے مزید