• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپاس کی پیدا وار میں کمی پر اظہار تشویش

لاہور (خبر نگار) مرکزی کسان لیگ کے صدر محمد اشفاق ورک نے کپاس کی کم پیداوار پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایک ایکڑ سے 40سے 50من کپاس حاصل ہوتی تھی جبکہ اب اوسط پیداوار 14 سے 16 من رہ گئی ہے۔
لاہور سے مزید