• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالوں کی بروقت اور مکمل صفائی ہر صورت یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر لاہور

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے تحصیل کینٹ کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ نالوں کی بروقت اور مکمل صفائی ہر صورت یقینی بنائی جائے جبکہ صفائی کے کاموں کی مسلسل اور مؤثر نگرانی کی جائے۔
لاہور سے مزید