لاہور( خصوصی رپورٹر ) وزیر اعلٰی پنجاب کا ویژن، معیاری دودھ کی فراہمی کا مشن، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کے حکم پر کاہنہ نو نشتر میں آپریشن، 6من مضر صحت دودھ تلف کر کے مقدمہ درج کروایا گیا اور معروف ملک شاپ بند کر کے ملزم گرفتار کروا دیا گیا۔