لاہور (نیوز رپورٹر) قائم مقام چیئرمین فرایا شفیق احمد بٹ نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ملکی معیشت کے استحکام، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور تجارتی خسارے میں کمی کے لئے ناگزیر ہے پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے کی بڑی وجہ ادارہ جاتی کمزوری اور متعلقہ اداروں کے درمیان موثر رابطہ کاری کا فقدان ہے۔