• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مندر کی زمین کبھی کسی کو لیز پر نہیں دی، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ ناروال کے سراج گاؤں میں واقع سو سالہ ہندو مندر کا ایک حصہ حالیہ موسلا دھار بارشوں سے متاثر ہوا ہے۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ مندر کی اپنی زمین کبھی کسی کو لیز پر نہیں دی گئی۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ سو سالہ ہندو مندر سے متعلق میڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے وضاحت ضروری ہے ۔
لاہور سے مزید