• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محتسب پنجاب کی خدمات کے 30سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد

لاہور (جنرل رپورٹر) محتسب پنجاب نے عوامی خدمت، شفافیت، احتساب اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی خدمات کے 30سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ محتسب پنجاب محترمہ عائشہ حامد نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی گزشتہ 30سالہ خدمات، اپنے دور کی اہم کامیابیوں اور ادارہ جاتی پیش رفت پر روشنی ڈالی۔
لاہور سے مزید