کراچی (اسٹاف رپورٹر) سچل کے علاقے اسکیم 33بلوچ گبول گوٹھ میں گھر کے اندر گولی چلنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے سچل پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 30سالہ عرفان علی کے نام سے کی گئی۔