• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر حمل زچگی کا آپریشن، پولیس نے معاملہ ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھیج دیا

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ناظم آباد کے نجی اسپتال میں بغیر حمل کے داخل ہوئی خاتون کا کسی معائنے کے بغیر آپریشن کیے جانے کا معاملہ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران خان نے ڈائریکٹر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔ خط کے ساتھ خاتون کی میڈیکل فائل خاتون کے شوہر راشد اقبال کی درخواست اور میڈیکو لیگل کی رپورٹ بھی کمیشن کو بھیجی گئی ہے۔ راشد اقبال کے مطابق وہ 18 اگست کو آخری وزٹ کے طور پر ڈاکٹر انجم ارا کے پاس گئے جنہوں نے تحریری طور پر لکھ کر دیا کہ ان کی اہلیہ کا 27 اگست کو ڈلیوری کے لیے اپریشن ہے۔

ملک بھر سے سے مزید