• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث مارکیٹ میں بے یقینی کے سائے ، دوسرے ہاف میں فروخت کا دباؤ بڑھنے سے نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں مندی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس 720.83پوائنٹس کی کمی سے 177696.51 پوائنٹس سے کم ہو کر 176975.68 پوائنٹس پر آکر بند ہوامالیت 55ارب 22کروڑ کم ہوگئی۔

ملک بھر سے سے مزید