کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز مقصود احمد چار ماہ کے وار کورس کے لئے اسلام آباد میں ہوں گے ۔