• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے نیویارک ایک کنٹینر کا فریٹ 2 ہزار ڈالر سے بڑھ کر 9 ہزار ڈالر تک

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد)کراچی سے نیویارک ایک کنٹینر کا فریٹ 2 ہزار ڈالر سے بڑھ کر  9ہزار ڈالر تک  ہوگیا ہے،سالٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی چیئرمین اسماعیل ستار نے حکومت کو برآمد کنندگان کی مشکلات سے آگاہ کیا ھے کہ کراچی سے نیویارک ایک کنٹینر کا فریٹ جو پہلے تقریباً 2 ہزار ڈالر تھا اب بڑھ کر 8 سے 9 ہزار ڈالر تک جا پہنچ گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید