• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں گندم کی نقل و حرکت پر تمام پابندیاں ختم، اضلاع کے درمیان آزادانہ ترسیل کی اجازت

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) صوبہ سندھ بھر میں گندم کی آزادانہ نقل و حرکت کے حوالے سے سخت حکم جاری کرتے ہوئے گندم کی نقل و حرکت پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں اور تمام اضلاع کے درمیان گندم کی آزادانہ ترسیل کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سندھ حکومت کے محکمہ خوراک نے تمام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کے اندر گندم کی نقل و حرکت میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔
ملک بھر سے سے مزید