کراچی (افضل ندیم ڈوگر )راولپنڈی اسلام آباد میں غیرمعمولی بارش کے دوران ریاض سے اسلام آباد پہنچی نجی ایئر کی پرواز پی ایف 769 لینڈ نہ کرسکی۔ جسے فیصل آباد اتارا گیا۔