• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے اہلکاروں کے کنٹریکٹ میں 3 ماہ کی توسیع

کراچی (اسد ابن حسن) سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل خرم علی شاہ نے فیز تھری کے گریڈ ایک سے گریڈ 14 تک کے 212 اہلکاروں کے کنٹریکٹ میں تین ماہ یعنی یکم ستمبر سے 30 نومبر کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید