• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیگ فیصلہ عالمی قوانین اور قانون کی حکمرانی کی بھی فتح ہے، ماہر قانون

کراچی (ٹی وی رپورٹ) ماہر قانون یحییٰ فرید نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی سطح پر اس مسئلے کو انتہائی موٴثر اور ذمہ دارانہ طریقے سے آگے بڑھایا ہے ہیگ فیصلہ صرف پاکستان کی نہیں بلکہ عالمی قوانین اور قانون کی حکمرانی کی بھی فتح ہے۔
ملک بھر سے سے مزید